منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کے دو بڑے ’’مافیا‘‘ فواد چودھری اور اسد عمر۔۔۔! شیخ رشید کے بعد چودھری سرور بھی میدان میں آ گئے، دھماکہ خیز دعویٰ کر ڈالا

datetime 8  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی جانب سے وزارت اطلاعات کے بارے میں دعویٰ آنے کے بعد گورنر پنجاب چودھری سرور نے بھی اپنے پیغام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دو بڑے مافیا اسد عمر اور فواد چودھری کی چھٹی کروانا چاہتے ہیں، گورنر پنجاب چودھری سرور فواد چودھری اور

اسد عمر کی حمایت میں اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ملک کے ’’ملک کے دو بڑے مافیا اسد عمر اور فواد چودھری کی چھٹی کروانا چاہتے ہیں، یہ مافیا کسی قیمت پر بھی عوامی مفاد کے فیصلے قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں، انہوں نے قومی خزانے کو بیش بہا نقصان پہنچایا لیکن اب چوری پکڑے جانے پر سیخ پا ہیں‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…