جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

این آئی سی ایل کیس ، قومی خزانے کو چار سو نوے ملین روپے نقصان ،سابق چیئر مین ایاز نیازی سمیت 6 ملزمان کو سزا سنا دی گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی) این آئی سی ایل کیس میں احتساب عدالت نے سابق چئیرمین ایاز خان نیازی سمیت 6 ملزمان کو سزا سنا دی۔ہفتے کو سماعت کے موقع پرسابق چئیرمین ایاز خان نیازی سمیت6 ملزمان کو سات، سات برس قید کی سزا سنادی گئی۔ دیگر ملزمان میں امین قاسم دادا، عامر حسین، زاہد حسین

اور محمد ظہور شامل ہیں۔عدالت نے ملزمان کو دس سال کیلئے کسی بھی عوامی عہدے کیلئے نا اہل قرار دیدیا۔ کیس میں دو ملزمان پلی بارگین کر چکے ہیں۔نیب کے مطابق ملزمان پر کورنگی میں مہنگے داموں زمین خرید کر قومی خزانے کو چار سو نوے ملین روپے نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…