بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

تیار ہو جائیں! اہم خلیجی ملک میں پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں، ویزہ مراکز کب اور کن شہروں میں قائم کیے جا رہے ہیں؟ زبردست اعلان کر دیا گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قطر حکومت نے پاکستانی شہریوں کو قطر میں ایک لاکھ نوکریوں کی فراہمی کے لیے دو شہروں اسلام آباد اور کراچی میں ویزا مرکز کے قیام کیلئے ابتدائی امور مکمل کر لئے ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان نے پشاور میں تیسرا مرکز قائم کرنے کی تجویز بھی دے دی ہے، سفارتی ذرائع نے ایک موقر قومی اخبار کو بتایا کہ

نوکریوں کے حوالے سے ابتدائی منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی ہے، اس کے علاوہ ویزا مرکز لاہور میں بھی کھولے جانے کا امکان ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ ویزا مراکز نئے سال کے اوائل میں قائم کیے جانے کا امکان ہے، واضح رہے کہ پاکستان نے پشاور میں ویزا مرکز کھولنے کی تجویز دی ہے لیکن ابھی اس پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…