چوہدری نثار نے پارٹی بھی چھوڑی اور الیکشن بھی ہار گئے ، میری دعا ہے کہ۔۔نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان تنازعہ کس نوعیت کا ہے؟رانا ثنا بہت کچھ کہہ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نیب قوانین میں ایسی تبدیلیاں ہونی چاہییں جس سے کسی کو سیاسی طور پر ٹارگٹ نہ کیا جا سکے،عمران خان کو ایک منصوبے کے تحت لایا گیا اور اب ان کو چلایا جا رہا ہے،عمران خان کی پوری کابینہ لوٹوں کی ہے… Continue 23reading چوہدری نثار نے پارٹی بھی چھوڑی اور الیکشن بھی ہار گئے ، میری دعا ہے کہ۔۔نواز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان تنازعہ کس نوعیت کا ہے؟رانا ثنا بہت کچھ کہہ گئے