ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈالر کی قیمت میں اضافہ : اشیائے ضرورت میں مہنگائی کا طوفان آ گیا، اشیاء ضروریہ کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث کاسمٹیکس ، جیولری ، گاڑیوں، موبائل فونز ، گارمنٹس سمیت اشیائے ضرورت میں مہنگائی کا طوفان آ گیا ہے مختلف کاسمٹیکس اشیاء کی قیمتوں میں 50روپے سے 1ہزارروپے تک ، مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 5ہزار سے 3لاکھ روپے تک ، ائیر ٹکٹس میں 1ہزار سے 25ہزار روپے تک ،

گارمنٹس میں 100روپے سے 5ہزار روپے تک ،موبائل فونز میں 100وپے سے تیس ہزار روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے سبزیوں ، فروٹ ، آٹا ، چینی ، گھی ، دالیں ، چاول ، سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں 2روپے سے 30روپے تک اضافہ ہو گیا ہے ۔ ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور کی مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان آ گیا ہے ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث خواتین بازار میں تاجر ہاتھوں پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ گئے ہیں کاسمٹیکس مہنگے ہونے کے باعث خواتین کی جانب سے خرید و فروخت بھی بند کردی گئی ہے سبزیوں ، دالوں ، چینی ، گھی کی قیمتوں میں طوفانی اضافہ کے باعث ضلعی انتظامیہ بھی ناکام ہو گئی ہے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھی کسی قسم کی کوئی کاروائی نہیں کی جا رہی ہے اور ضلعی انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں اب تک مسلسل ناکام ہے ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث کاسمٹیکس ، جیولری ، گاڑیوں، موبائل فونز ، گارمنٹس سمیت اشیائے ضرورت میں مہنگائی کا طوفان آ گیا ہے مختلف کاسمٹیکس اشیاء کی قیمتوں میں 50روپے سے 1ہزارروپے تک ، مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 5ہزار سے 3لاکھ روپے تک ، ائیر ٹکٹس میں 1ہزار سے 25ہزار روپے تک ، گارمنٹس میں 100روپے سے 5ہزار روپے تک ،موبائل فونز میں 100وپے سے تیس ہزار روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…