پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایک سال میں بیرون ملک سے 17 ہزار سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ ،سب سے زیادہ کس ملک نے نکالے ؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)انسانی اسمگلنگ سے متعلق ایف آئی اے امیگریشن ونگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک سال میں بیرون ملک سے 17ہزار 411 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن ونگ نے 2018 کی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کی ہے، جس کے مطابق 505 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق 4ہزار 913پاکستانیوں کو ایران، 876کو ترکی، 241کو یونان اور 476کو

اومان سے ڈی پورٹ کیا گیا۔ اس سال 505انسانی اسمگلرز کو گرفتار کیا گیا، جن میں دو انتہائی مطلوب افراد بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملک میں انسانی اسمگلنگ کے ایک ہزار 612 نئے کیسز کا اندراج ہوا۔ ایک ہزار 294کا چالان عدالتوں میں پیش کیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے کیسز میں 941کیسز میں مجرموں کو سزائیں سنائیں گئیں جبکہ ملزمان پر 10کروڑ روپے کے جرمانے کیے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…