منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور کے ضمنی انتخاب کا معرکہ، پیپلز پارٹی کس کی حمایت کرے گی؟تحریک انصاف یا ن لیگ ؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے لاہور سے صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی 168 لاہور میں ضمنی انتخابات 13 دسمبر جمعرات کو ہوں گے، یہ حلقہ خواجہ سعد رفیق کے استعفیٰ کی وجہ سے خالی ہوا تھا۔ پی ٹی آئی کے اسد کھوکھر اور مسلم لیگ ن کے رانا خالد قادری کے درمیان

مقابلہ ہے۔ پی پی پی کل مسلم لیگ ن لاہور کی قیادت سے ملاقات کے بعد حمایت کا باضابطہ اعلان کرے گی۔عام انتخابات 2018 میں خواجہ سعد رفیق نے 34 ہزار 114 ووٹ لے کر تحریک انصاف کے فیض بھٹی کو شکست دی تھی۔ پی ٹی آئی نے 14 ہزار 940 اور پیپلز پارٹی نے 2 ہزار 424 ووٹ لئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…