2019ء میں کیا ہو گا؟ امریکہ اور پاکستان کی خوفناک جنگ، اہم علاقوں پر بھارتی حملہ اور پھر پاکستان کا جواب، انتہائی خطرناک پیش گوئیاں کر دی گئیں

9  دسمبر‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) چولستان کے معروف آسٹرو لوجسٹ اور دست شناس صوفی عبدالمجید نے 2019ء میں بھارت اور امریکہ کی جانب سے پاکستان پر جنگ مسلط کیے جانے کی پیش گوئی کر دی۔ معروف دست شناس عبدالمجید نے پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ

پاکستان اور امریکہ کے معاملات میں 2019ء کے اوائل میں تلخی آخری حدوں کو چھونے لگے گی اور اس وجہ سے خطے میں جنگ چھڑ سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو پاکستان کی طرف سے ایسا جواب دیا جائے گا کہ دنیا کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔ دنیا پاکستان کے جواب پر حیران رہ جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ 2019ء کے جنوری اور فروری انتہائی خطرناک مہینے ہیں، اس مدت میں پاکستان کے امریکہ، بھارت اور افغانستان کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی اچانک انتہاؤں پر پہنچ جائے گی، سی پیک اور افغان پالیسی کے حوالے سے پاکستان کو شدید ترین دباؤ میں لانے کے لیے بھارت اور امریکہ نے بڑے حملے کی دھمکی تک دے ڈالنے کا منصوبہ بنایا ہوا ہے، اس منصوبے کے تحت رحیم یار خان سے کشمور تک کے علاقے پر ایک بڑا حملہ کرکے چولستان اور راجستھان کے بارڈر پر بہت بڑی فوجی کارروائی کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے لیکن پاکستان اس کا بھرپور جواب دے گا۔  چولستان کے معروف آسٹرو لوجسٹ اور دست شناس صوفی عبدالمجید نے 2019ء میں بھارت اور امریکہ کی جانب سے پاکستان پر جنگ مسلط کیے جانے کی پیش گوئی کر دی۔ معروف دست شناس عبدالمجید نے پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور امریکہ کے معاملات میں 2019ء کے اوائل میں تلخی آخری حدوں کو چھونے لگے گی اور اس وجہ سے خطے میں جنگ چھڑ سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…