سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا نمبر بھی آگیا،گرفتاری سے بچنے کے لئے بڑا قدم اُٹھالیا
کراچی (این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ ہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملیر ندی کی اراضی غیر قانونی الاٹ کرنے پر نیب نے کال اپ نوٹس بھیجا جس پر پیپلز پارٹی رہنما قائم علی شاہ گرفتاری سے بچنے عدالت… Continue 23reading سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا نمبر بھی آگیا،گرفتاری سے بچنے کے لئے بڑا قدم اُٹھالیا











































