جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

پرائیویٹ تعلیمی ادارے کتنی فیسیں وصول کررہے ہیں؟ ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کرلیں،ہوشربا انکشافات

datetime 8  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این )وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نجی اسکولوں کی جانب سے طلبہ سے 9 سے 45 ہزار روپے تک فیس وصول کی جارہی ہے۔ ایف آئی اے نے لاہور میں نجی اسکولوں کی فیسوں کے حوالے سے تحقیقات مکمل کرلیں۔ ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے بتایا کہ نجی اسکول اور اکیڈمیاں 9 ہزار سے لیکر 45 ہزار روپے تک فیس وصول کرتے ہیں۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لاکاس،

بیکن ہاؤس، لاہور گرائمر، امریکن اسکول، روٹس اسکول سسٹم، ریسورسز اکیڈمی، الائنس ریسورس سمیت دیگر نجی اسکولوں اور اکیڈمیوں کی فیسوں کے حوالے سے تحقیقات مکمل کرلیں۔نجی اسکولوں کی کم سے کم فیس نو ہزار اور زیادہ سے زیادہ فیس 45 ہزار روپے وصول کی جارہی ہے۔ بعض اسکول اور اکیڈمیاں ماہانہ جبکہ کچھ تعلیمی ادارے دو ماہ کی فیس ایک ساتھ وصول کرتے ہیں۔ والدین سے پندرہ ہزار سے لیکر تیس ہزار روپے تک فی طالب علم ایڈمیشن فیس بھی وصول کی جاتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…