پاکستان کے اہم شہر کے معروف ریسٹورنٹ میں دھماکہ, پانچ افراد زخمی, دو کی حالت نازک

9  دسمبر‬‮  2018

سکھر(آن لائن)سکھر میں ریسٹورنٹ میں کھانا پکانے کے دوران گیس لیکج ہونے سے دھماکہ, پانچ افراد زخمی, دو کی حالت نازک, زخمیوں کو سول اسپتال لے جایا گیا ,نازک حالت میں دو زخمیوں کوگمبٹ منتقل کردیا گیاتفصیلات کے مطابق گذشتہ رات دیر گئے

سکھر کے علاقے سٹی پوائنٹ پر محمد بن قاسم پارک کے قریب واقع ریسٹورنٹ میںکھانا پکانے کے دوران گیس سلنڈر سے گیس لیکیج ہونے کے باعث اچانک دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کچن میں کام کرانے والے تین محنت کشوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال سکھر لے جایا گیا جہاں پر ان کو فوری طبی امداد دی گئی، زخمیوں میں سے دو افراد زیادہ جھلس جانے کے باعث ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، زخمیوں میں محمد اکرم, فیض محمد, یار محمد, کریم بخش اور ندیم شامل ہیں، دھماکے کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، دھماکے کے وقت علاقے کی بجلی بند تھی جس کی وجہ سے وہاں پر امدادی کاروائیوں میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دوسری جانب سول اسپتال میں برنس وارڈ فعال نہ ہونے کی وجہ سے دو زخمیوں کو زیادہ جھلس جانے کے باعث فوری طور پر گمبٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے سکھر میں ریسٹورنٹ میں کھانا پکانے کے دوران گیس لیکج ہونے سے دھماکہ, پانچ افراد زخمی, دو کی حالت نازک, زخمیوں کو سول اسپتال لے جایا گیا ,نازک حالت میں دو زخمیوں کوگمبٹ منتقل کردیا گیا گذشتہ رات دیر گئے سکھر کے علاقے سٹی پوائنٹ پر محمد بن قاسم پارک کے قریب واقع ریسٹورنٹ میں کھانا پکانے کے دوران گیس سلنڈر سے گیس لیکیج ہونے کے باعث اچانک دھماکہ ہوگیا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…