گزشتہ حکومتوں سے ملنے والے خسارے اور ضروریات پوری کرنے کے لئے ہر سال حکومت کو کتنے ارب ڈالر درکار ہیں،وفاقی وزیر خسرو بختیار کا حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں سے ملنے والے خسارے اور ضروریات پوری کرنے کے لئے ہر سال 12 ارب ڈالر درکار ہیں۔ جو قرضہ دیتا ہے وہ واپسی کی گارنٹی بھی لیتا ہے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد بڑا بریک تھرو ہوا… Continue 23reading گزشتہ حکومتوں سے ملنے والے خسارے اور ضروریات پوری کرنے کے لئے ہر سال حکومت کو کتنے ارب ڈالر درکار ہیں،وفاقی وزیر خسرو بختیار کا حیرت انگیز انکشاف