گوادر حملے میں پی سی ہوٹل کا گراؤنڈ فلور اور دیگر 3 منزلیں تباہ،کتنا نقصان ہوا؟ سیکورٹی حکام نے تفصیلات جاری کردیں
کوئٹہ (این این آئی) گوادر میں دو روز قبل حملے کے دوران دھماکوں اور راکٹ داغے جانے کے باعث پرل کانٹینینٹل ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے سکیورٹی حکام نے کہا کہ ہوٹل کی چوتھی منزل تباہ ہوچکی ہے کیونکہ حملہ آوروں نے اس منزل کے داخلی مقامات پر دھماکا خیز ڈیوائسز نصب… Continue 23reading گوادر حملے میں پی سی ہوٹل کا گراؤنڈ فلور اور دیگر 3 منزلیں تباہ،کتنا نقصان ہوا؟ سیکورٹی حکام نے تفصیلات جاری کردیں