پشاور ریپڈ بس منصوبے کے تین ارب بیس کروڑ روپے کے فنڈز کی ادائیگی رو ک دی گئی،سات سینئر انجینئرز بھی مستعفی ،بات بڑھ گئی
پشاور(آن لائن)پشاور ریپڈ بس منصوبے میں تین ارب بیس کروڑ روپے کے فنڈز کی ادائیگی رو ک دی گئی ہیں جبکہ پراجیکٹ میں کام کرنے والے سات سینئر انجینئرز بھی مستعفی ہو گئے ہیں 186ملین اور 156ملین روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے گاڑیوں کے حیات آباد اور ڈبگری ڈپوز پر کام بھی تاحال… Continue 23reading پشاور ریپڈ بس منصوبے کے تین ارب بیس کروڑ روپے کے فنڈز کی ادائیگی رو ک دی گئی،سات سینئر انجینئرز بھی مستعفی ،بات بڑھ گئی