بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں، ملک بھر میں مون سون کا نیا سلسلہ داخل، محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں، ملک بھر میں مون سون کا نیا سلسلہ داخل ہو گیاہے، پیر کے دن پنجاب کے اضلاع اوکاڑہ، ساہیوال، جھنگ، کندیاں، میانوالی، چونیاں اور گردونواح میں بھی باران رحمت وقفہ وقفہ سے ہوتی رہی۔ محکمہ موسمیات نے قلات،… Continue 23reading بارشوں کا سلسلہ ابھی تھمنے والا نہیں، ملک بھر میں مون سون کا نیا سلسلہ داخل، محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کر دی











































