معیشت آئی سی یو سے نکل آئی،مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگے گا ،اسدعمر کا پھر دعویٰ
اسلام آباد(اے این این )وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھا لیں بعد میں کوئی گلا نہ کرے، ماضی میں روپے کو مصنوعی استحکام دے کر معیشت کا برا حال کیا گیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات آخری مراحل میں ہیں، معیشت آئی سی یو سے نکل… Continue 23reading معیشت آئی سی یو سے نکل آئی،مستحکم ہونے میں مزید ڈیڑھ سال لگے گا ،اسدعمر کا پھر دعویٰ