ماہ ذی الحج کا چاند،جامع مسجد قاسم علی خان نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(آن لائن) ماہ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے جامع مسجد قاسم علی خان کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل منعقد ہوگا، چاند دیکھنے یا نہ دیکھنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔تفصیلا ت کے مطابق مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت جامع مسجد قاسم علی خان کی مقامی رویت ہلال کمیٹی کا… Continue 23reading ماہ ذی الحج کا چاند،جامع مسجد قاسم علی خان نے بڑا اعلان کردیا











































