جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ماڈل کورٹس کی ایک ہفتے میں کتنے مقدمات نمٹا دئیے؟حیران کن کارکردگی رپورٹ جاری

datetime 9  اپریل‬‮  2019

ماڈل کورٹس کی ایک ہفتے میں کتنے مقدمات نمٹا دئیے؟حیران کن کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)ماڈل کورٹس مانیٹرنگ سیل فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں مقدمات کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا ایک ہفتے کی کارکردگی کی رپورٹ بھی جاری کر دی گئی ۔ منگل کو رپورٹ ماڈل کورٹس کے مانیٹرنگ سیل کے ڈی جی سہیل ناصر نے جاری کی، ماڈل کورٹس کی کارکردگی انتہائی مثالی رہی۔… Continue 23reading ماڈل کورٹس کی ایک ہفتے میں کتنے مقدمات نمٹا دئیے؟حیران کن کارکردگی رپورٹ جاری

آج اور کل کہاں کہاں تیز ہوائوں کیساتھ موسلا دھار بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

آج اور کل کہاں کہاں تیز ہوائوں کیساتھ موسلا دھار بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج (بدھ کو) موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، کوئٹہ، ڑوب، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ڈی جی خان ڈویڑن، اسلام آباد… Continue 23reading آج اور کل کہاں کہاں تیز ہوائوں کیساتھ موسلا دھار بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

پنجاب سیف سٹیزا تھارٹی نے بین الاقوامی اخبار میں شائع ہونیوالی خبر کوسیاق وسباق کے منافی قرار دیدیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

پنجاب سیف سٹیزا تھارٹی نے بین الاقوامی اخبار میں شائع ہونیوالی خبر کوسیاق وسباق کے منافی قرار دیدیا

لاہور ( این این آئی) پنجاب سیف سٹیزا تھارٹی نے بین الاقوامی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کوسیاق وسباق کے منافی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سیف سٹیز اتھارٹی کا نیٹ ورک مکمل طور پر محفوظ ہے اور اتھارٹی کی ٹیکنیکل ٹیم روزانہ کی بنیاد پر اپنا نیٹ ورک مانیٹر کرتی ہے۔… Continue 23reading پنجاب سیف سٹیزا تھارٹی نے بین الاقوامی اخبار میں شائع ہونیوالی خبر کوسیاق وسباق کے منافی قرار دیدیا

شہید ہارون بلور کے بیٹے نے عوامی نیشنل پارٹی سے استعفیٰ دیدیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 9  اپریل‬‮  2019

شہید ہارون بلور کے بیٹے نے عوامی نیشنل پارٹی سے استعفیٰ دیدیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

پشاور ( آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے شہید رہنما ہارون بلور کے بیٹے دانیال بلور نے اے این پی سے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شہید ہارون بلور کے بیٹے نے عوامی نیشنل پارٹی سے استعفیٰ دیدیا ہے ، دانیا ل بلور نے انٹرا پارٹی الیکشن سے روکے جانے پر استعفیٰ دیاہے ،… Continue 23reading شہید ہارون بلور کے بیٹے نے عوامی نیشنل پارٹی سے استعفیٰ دیدیا،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا

لاہور( این این آئی)واپڈا کی جانب سے آزاد کشمیر میں تعمیر کئے گئے انجینئرنگ کے شاہکار نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے آج ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیاہے،منصوبے سے بجلی کی پیداوار ایک ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ہے ۔ نیلم جہلم پراجیکٹ کی پیداواری صلاحیت 969 میگاواٹ ہے ، تاہم… Continue 23reading نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا

نامکمل سفری دستاویزات پر سعودی باشندہ جب پاکستان میں داخل ہونے لگا تو اعلی حکام نے اس کیلئے کیا احکامات جاری کر دیئے

datetime 9  اپریل‬‮  2019

نامکمل سفری دستاویزات پر سعودی باشندہ جب پاکستان میں داخل ہونے لگا تو اعلی حکام نے اس کیلئے کیا احکامات جاری کر دیئے

راولپنڈی(این این آئی)نامکمل سفری دستاویزات پر سعودی باشندہ جب پاکستان میں داخلہونے لگا تو اعلی حکام نے اس کیلئے کیا احکامات جاری کر دیئے ،نامکمل سفری دستاویزات پر سعودی باشندے کو پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی شہری الشہرانی گلف ایئرلائین کی پرواز جی ایف 770 سے اسلام آباد ایئرپورٹ… Continue 23reading نامکمل سفری دستاویزات پر سعودی باشندہ جب پاکستان میں داخل ہونے لگا تو اعلی حکام نے اس کیلئے کیا احکامات جاری کر دیئے

100شخصیات سے قوم کے لوٹے ہوئے 50بلین ڈالر کی قومی خزانے میں واپسی ، بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 9  اپریل‬‮  2019

100شخصیات سے قوم کے لوٹے ہوئے 50بلین ڈالر کی قومی خزانے میں واپسی ، بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا قرضہ تقریباً 100ارب ڈالر کے اردگرد ہے، راتوں رات پاکستان اتنا امیر تو نہیں ہو سکتا کہ یہ قرضہ اتر جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مصدقہ اطلاعات یہ مل… Continue 23reading 100شخصیات سے قوم کے لوٹے ہوئے 50بلین ڈالر کی قومی خزانے میں واپسی ، بڑی خوشخبری سنادی گئی

’پیارے چچا‘ مارٹن کوبلر ہمیں چھوڑ کر نہ جائیں، جرمن سفیر کی ریٹائرمنٹ پر پاکستانی اداس ہو گئے ، حکومت وقت سے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

’پیارے چچا‘ مارٹن کوبلر ہمیں چھوڑ کر نہ جائیں، جرمن سفیر کی ریٹائرمنٹ پر پاکستانی اداس ہو گئے ، حکومت وقت سے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرنے والے جرمن سفیر مارٹن کوبلر کی دو سالہ مدت مکمل ہوگئی اور روانگی سے قبل پاکستانیوں کے نام الوداعی ویڈیو پیغام میںکہا ہے کہ آپ لوگوں کی مہمان نوازی اور احترام کے لئے آپ سب کا مشکور ہوں اور آپ کو اپنے دل میں… Continue 23reading ’پیارے چچا‘ مارٹن کوبلر ہمیں چھوڑ کر نہ جائیں، جرمن سفیر کی ریٹائرمنٹ پر پاکستانی اداس ہو گئے ، حکومت وقت سے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا

یہ لاہور ہائیکورٹ نہیں جہاں شور مچا کر فیصلہ لے لو، سپریم کورٹ میں اہم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس جواب میں اعتزاز احسن نے ایسا کیا کہا کہ ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

یہ لاہور ہائیکورٹ نہیں جہاں شور مچا کر فیصلہ لے لو، سپریم کورٹ میں اہم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس جواب میں اعتزاز احسن نے ایسا کیا کہا کہ ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا

اسلام آباد(سی پی پی ) سپریم کورٹ نے سرکاری اراضی کی لیز سے متعلق ایک کیس میں ریمارکس دیے کہ یہ لاہور ہائیکورٹ نہیں جہاں شور مچا کر فیصلہ لے لو۔سپریم کورٹ میں سرکاری اراضی لیز پر پٹرول پمپس کو دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس عظمت سعید نے استفسار کیا کہ پٹرول… Continue 23reading یہ لاہور ہائیکورٹ نہیں جہاں شور مچا کر فیصلہ لے لو، سپریم کورٹ میں اہم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید کے ریمارکس جواب میں اعتزاز احسن نے ایسا کیا کہا کہ ہر کوئی ہاتھ ملتا رہ گیا