اسلا م آباد (آن لا ئن) جمعیت علما ء اسلا م (ف) کی جانب سے منعقد کی جا نے والی آل پا رٹیز کا نفرنس میں قائد حزب اختلا ف شہباز شریف کے لئے سرکا ری گاڑی پر سپیشل کرسی منگوائی گئی کمر درد کی وجہ سے شہباز شریف عام کر سی پر بیٹھ نہیں سکتے۔ تفصیلا ت کے مطابق مو لا نا فضل الر حما ن کی جا نب سے بلو ائی گئی اے پی سی میں شہباز شریف کے لئے اپو زیشن چیمبر سے سرکاری گاڑی پر آرام د دہ کر سی منگوائی گئی کمردرد کی وجہ سے شہباز شریف عام کرسی
پر نہیں بیٹھ سکتے تھے جس کی وجہ سے ان کے لیے ان کی مخصوص کرسی منگوائی گئی، شہباز شریف کے اے پی سی میں شرکت سے قبل ان کا ڈرایؤ ر ان کے لئے پہلے کر سی چھو ڑ گیا پھر ان کو لے آیا اور ساتھ میں کرسی کا کو شن بھی۔ اے پی سی انتظامیہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے آنے سے پہلے کہا تھا کہ میں کمر درد کی وجہ سے عام کر سی پر نہیں بیٹھ سکتا اس لیے میرے لیے آردام دہ کرسی کا انتظا م کر نا ہو گا اس وجہ سے ان کے لئے کرسی منگوا ئی گئی۔