جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کانوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ،کون کون سی خصوصی سہولیات دی جائیں گی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کی درخواست پرسابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو ایک بار پھر میڈیکل کور فراہم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل کی انتظامیہ کی درخواست پر سروسز ہسپتال کی جانب سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کیلئے کارڈیک کی جدید سہولتوں سے مزین ایمبولینس

فراہم کی جائے گی جبکہ پی آئی سی کے ڈاکٹرز بھی جیل میں ڈیوٹی دیں گے۔ذرائع کے مطابق پی آئی سی کے پاس کارڈیک ایمبولینس موجود نہ ہونے پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی ہدایت پر کارڈیک مانیٹر، وینٹی لیٹر، ڈی فیبریلیٹر اور ای سی جی مشین سے لیس جدید ایمبولینس سروسز ہسپتال کی جانب سے فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…