جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

تھر کے کوئلے سے چلنے والے پہلے پاور جنریشن پلانٹس کاباضابطہ افتتاح بلاول بھٹو زرداری آج کریں گے،کتنے طویل عرصے سے بجلی پیداکی جاسکے گی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2019

تھر کے کوئلے سے چلنے والے پہلے پاور جنریشن پلانٹس کاباضابطہ افتتاح بلاول بھٹو زرداری آج کریں گے،کتنے طویل عرصے سے بجلی پیداکی جاسکے گی؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام کوٹ(این این آئی)تھر کے کوئلے سے چلنے والے پہلے پاور جنریشن پلانٹس کاباضابطہ افتتاح چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بروز بدھ کو کریں گے۔ افتتاحی تقریب کا انعقاد اسلام کوٹ کے علاقے جہاں پر تھر کول بلاک ٹو کی دونوں کوئلے کی کانیں موجود ہیں وہاں پر اپنی نوعیت کا یہ پہلا پاور… Continue 23reading تھر کے کوئلے سے چلنے والے پہلے پاور جنریشن پلانٹس کاباضابطہ افتتاح بلاول بھٹو زرداری آج کریں گے،کتنے طویل عرصے سے بجلی پیداکی جاسکے گی؟ حیرت انگیز انکشاف

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں

datetime 9  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی37000اور37100کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں35ارب 24کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت50.02فیصدزائدجبکہ49.71فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستانی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،انڈیکس کی متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں

ارشاد رانجھانی کو پولیس کے سامنے ایمبولینس میں قتل کیاگیا،ایمبولینس ڈرائیور کے بیان نے کیس کا رُخ بدل دیا، افسوسناک انکشافات

datetime 9  اپریل‬‮  2019

ارشاد رانجھانی کو پولیس کے سامنے ایمبولینس میں قتل کیاگیا،ایمبولینس ڈرائیور کے بیان نے کیس کا رُخ بدل دیا، افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی)ایمبولینس ڈرائیور نے بیان دیا ہے کہ ملزم رحیم شاہ نے ارشاد رانجھانی کو ایمبولینس میں گولی ماری تھی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں انسداد دہشت گردی عدالت کے روبرو ارشاد رانجھانی قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، اور انکشاف ہوا ہے کہ مقتول ارشاد رانجھانی کو ایمبولینس میں گولی… Continue 23reading ارشاد رانجھانی کو پولیس کے سامنے ایمبولینس میں قتل کیاگیا،ایمبولینس ڈرائیور کے بیان نے کیس کا رُخ بدل دیا، افسوسناک انکشافات

نئی ایمنسٹی سکیم 15 اپریل کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائے جانے کا امکان،اندرون ملک اور بیرون ملک اثاثوں پر کتنے فیصد ٹیکس وصول کیاجائیگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 9  اپریل‬‮  2019

نئی ایمنسٹی سکیم 15 اپریل کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائے جانے کا امکان،اندرون ملک اور بیرون ملک اثاثوں پر کتنے فیصد ٹیکس وصول کیاجائیگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)نئی ایمنسٹی سکیم 15 اپریل کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائے جانے کا امکان ہے جو 30 جون 2019ء تک جاری رہ سکتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اندرون ملک بے نامی اثاثوں پر ٹیکس کی شرح 10 فیصد، بیرونی اثاثوں کو پاکستان لانے کیلئے 5 فیصد ہوگی، غیر قانونی گاڑیوں،… Continue 23reading نئی ایمنسٹی سکیم 15 اپریل کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائے جانے کا امکان،اندرون ملک اور بیرون ملک اثاثوں پر کتنے فیصد ٹیکس وصول کیاجائیگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پارٹی قائدین نے ہماری قربانیوں کو نظر انداز کر دیا،اے این پی کے اہم رہنما غلام احمد بلور کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز، بڑا اعلان کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

پارٹی قائدین نے ہماری قربانیوں کو نظر انداز کر دیا،اے این پی کے اہم رہنما غلام احمد بلور کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز، بڑا اعلان کردیا

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر غلام احمد بلور نے ہارون بلور کے بیٹے کو انٹر پارٹی الیکشن میں نشست نہ دینے پر پارٹی چھوڑنے پر غور شروع کر دیا اور کہاہے کہ اگلے دو چار روز میں مستقبل کا فیصلہ کروں گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اے… Continue 23reading پارٹی قائدین نے ہماری قربانیوں کو نظر انداز کر دیا،اے این پی کے اہم رہنما غلام احمد بلور کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز، بڑا اعلان کردیا

پنجاب میں ن لیگ اور جے یو آئی نے اپنے کارکن نکالے تو حکومت کا کیا حال ہوگا؟ بلاول زرداری نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

پنجاب میں ن لیگ اور جے یو آئی نے اپنے کارکن نکالے تو حکومت کا کیا حال ہوگا؟ بلاول زرداری نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ اور جے یو آئی اپنے کارکن نکالے تو حکومت دفاعی پوزیشن پر چلی جائیگی۔ ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی وسطی و جنوبی پنجاب کی مشاورت کے بعد بلاول بھٹو زر داری کے ٹرین… Continue 23reading پنجاب میں ن لیگ اور جے یو آئی نے اپنے کارکن نکالے تو حکومت کا کیا حال ہوگا؟ بلاول زرداری نے بڑا دعویٰ کردیا

بی آر ٹی پشاورمیگا کرپشن نہیں میگا ہڑپشن کا منصوبہ ہے، جماعت اسلامی نے منصوبے کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

بی آر ٹی پشاورمیگا کرپشن نہیں میگا ہڑپشن کا منصوبہ ہے، جماعت اسلامی نے منصوبے کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ بی آر ٹی میگا کرپشن نہیں میگا ہڑپشن کا منصوبہ ہے، بی آر ٹی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے سوا کچھ نہیں، بی آر ٹی کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، پشاور کے کاروبار کو 200ارب کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading بی آر ٹی پشاورمیگا کرپشن نہیں میگا ہڑپشن کا منصوبہ ہے، جماعت اسلامی نے منصوبے کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

جھوٹا الزام کیوں لگایا؟پیپلزپارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر کا وزیراطلاعات فواد چوہدری کو ہر جانے کا نوٹس بھیجنے کااعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2019

جھوٹا الزام کیوں لگایا؟پیپلزپارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر کا وزیراطلاعات فواد چوہدری کو ہر جانے کا نوٹس بھیجنے کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کو ہر جانے کا نوٹس بھیجنے کااعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے بجلی چوری کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے حنا ربانی کھر پر الزامات عائد کئے جس پر حنا… Continue 23reading جھوٹا الزام کیوں لگایا؟پیپلزپارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر کا وزیراطلاعات فواد چوہدری کو ہر جانے کا نوٹس بھیجنے کااعلان

اے این پی میں پھوٹ پڑ گئی،بلور خاندان ناراض،ہارون بلور کے صاحبزادے دانیال بلور کاپارٹی چھوڑنے کاعلان ،سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 9  اپریل‬‮  2019

اے این پی میں پھوٹ پڑ گئی،بلور خاندان ناراض،ہارون بلور کے صاحبزادے دانیال بلور کاپارٹی چھوڑنے کاعلان ،سنگین الزامات عائد کردیئے

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء شہید ہارون بلورکے صاحبزادے دانیال بلور نے پارٹی چھوڑنے کاعلان کردیا، پارٹی قائدین نے مجھے الیکشن میں حصہ لینے سے روکا۔انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے میرے مدمقابل امیدوارآیا۔سیٹ کی خاطر نہیں اپنی عزت کیلئے پارٹی کوخیربادکہا۔بلورہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دانیال بلور کاکہنا تھا کہ انٹرا پارٹی… Continue 23reading اے این پی میں پھوٹ پڑ گئی،بلور خاندان ناراض،ہارون بلور کے صاحبزادے دانیال بلور کاپارٹی چھوڑنے کاعلان ،سنگین الزامات عائد کردیئے