منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز خاندان کے مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی کی درخواست ضمانت پر حیران کن فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 27  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف خاندان کے مبینہ فرنٹ مین اور وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی کی 5،5لاکھ روپے کے دو مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کر لی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بنچ نے سماعت کی ۔ مشتاق چینی کی جانب سے موقف اپنایا گیا نیب کی جانب سے کرپشن الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔وعدہ معاف گواہ بن کر بیان ریکارڈ کروا دیا ہے،استدعا ہے کہ درخواست ضمانت منظور کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…