راؤانوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے نقیب اللہ محسود قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤانوار کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)سے نکالنے کیلئے نظر ثانی درخواست عدالتی فیصلے کیساتھ دوبارہ دائر کرنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ جسٹس عمر عطا بندیال نے دوران سماعت ریمارکس دیئے ہیں کہ اس نوعیت کے متعدد کیسز ہیں۔… Continue 23reading راؤانوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا