ڈالر کے بعد پٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ۔۔۔!!! خطرے کی گھنٹی بج گئی
کراچی( آن لائن )ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 61پیسے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 148 کا ہو گیا ہے۔جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں… Continue 23reading ڈالر کے بعد پٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ۔۔۔!!! خطرے کی گھنٹی بج گئی