حکومت نے ڈالر کی قیمت کہاں تک پہنچانے کا معاہدہ کرلیا؟ سنسنی خیز دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سید خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے امریکی ڈالر 150 روپے تک لے جانے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو بھوکا مارنا چاہتی ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف… Continue 23reading حکومت نے ڈالر کی قیمت کہاں تک پہنچانے کا معاہدہ کرلیا؟ سنسنی خیز دعویٰ سامنے آگیا