منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

محبوبہ نے شادی سے انکار پر سول انجینئرکو ساتھی کی مدد سے گجرات میں قتل کر دیا،افسوسناک واقعہ

datetime 28  جون‬‮  2019 |

پاکپتن(این این آئی)عارفوالا کی محبوبہ نے شادی سے انکار پر سول انجینئرکو ساتھی کی مدد سے گجرات میں قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چک 57-EBکا رہائشی سول انجیئر محمد رمضان گجرات کی ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کر رہاتھا کہ ملزمہ سمیرا بی بی نے کئی بار اس کو شادی کے لئے کہا لیکن وہ اس کی

بات کو ٹال جاتا تھا اورر کوئی جواب نہیں دیتا تھا۔ ملزمہ سمیرا بی بی  اپنے ساتھی ملزم شبیر احمد کے ساتھ گجرات گئی اور  سول انجیئر محمد رمضان رہائش گاہ میں داخل ہو کر اس کو قتل کر دیا۔گجرات پولیس نے دونوں ملزمہ سمیرا بی بی  اپنے ساتھی ملزم شبیر احمد گرفتار کر لیا اور قتل مقدمہ درج کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…