بڑے فیصلے،مسلم لیگ (ن) کا اہم مشاورتی اجلاس 20مئی کو طلب کر لیا گیا،اہم ترین اجلاس کی صدارت کون کرے گا؟ حیرت انگیز انکشاف
لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی تنظیم نو کے بعد پہلا مشاورتی اجلاس 20مئی کو طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں معاشی صورتحال، ڈالر کی قیمت میں اضافے، مہنگائی سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارٹی کی تنظیم سازی اور آئندہ کی حکمت عملی پرتفصیلی غور ہوگا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری… Continue 23reading بڑے فیصلے،مسلم لیگ (ن) کا اہم مشاورتی اجلاس 20مئی کو طلب کر لیا گیا،اہم ترین اجلاس کی صدارت کون کرے گا؟ حیرت انگیز انکشاف