اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

ذوالحج کا چاند ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس،عیدالاضحی کب ہوگی؟ بڑ اعلان کردیاگیا‎

datetime 1  اگست‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے جمعہ کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی  ہے، جس کے بعد عیدالضحی 12اگست کوہوگی، غروب آفتاب کے بعد چاند 53 منٹ تک افق پر دیکھا جاسکے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ذوالحج کے چاندکی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ جمعہ کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالضحی12اگست کوہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند جمعہ کو8:12 پر پیدا ہونا شروع ہوجائیگا،7: 17منٹ

پر سورج طلوع ہو جائیگا، غروب آفتاب کے بعد چاند 53 منٹ تک افق پر دیکھا جاسکے گا، چاند کی عمر35 گھنٹے 29 منٹ ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کوملک کے بیشتر حصوں میں مطلع جزوی طور پر ابر الود رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے  ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا ہے، اجلاس بعد نماز عصر میٹ کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگا، جس میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…