ایل او سی، بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، قیمتی جانی نقصان ہوگیا
مظفر آباد(این این آئی)آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فورسز کی سرحد پار بلا اشتعال فائرنگ سے ایک نوجوان طالب علم شہید ہوگیا۔ضلع بھمبر کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ افسر مبشر مشتاق نے بتایا کہ بی ایس کا طالب علم 20 سالہ عمر سبحانی دانا بورہ گاؤں میں اپنے گھر میں افطار… Continue 23reading ایل او سی، بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، قیمتی جانی نقصان ہوگیا