باپ نے سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا
پاکپتن (سی پی پی )پاکپتن میں باپ نے سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکپتن میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مبینہ طور پر باپ کی فائرنگ سے بیٹی دم توڑ گئی۔ پاکپتن کے رہائشی مختار احمد کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی نے… Continue 23reading باپ نے سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کردیا