آرمی چیف کی ہدایت پر330کلو وزنی اور موٹاپے کا شکار صادق آباد کے رہائشی نور حسن کو آرمی کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے علاج کیلئے لاہور منتقل کر دیا گیا،باہر نکالنے کیلئے گھر کا بیرونی دروازہ اور دیوار توڑ نا پڑی
لاہور(این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر 330کلو وزنی اور موٹاپے کا شکار صادق آباد کے رہائشی نور حسن کو آرمی کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے علاج کیلئے لاہور منتقل کر دیا گیا۔غیر معمولی وزن کے حامل نور حسن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مدد… Continue 23reading آرمی چیف کی ہدایت پر330کلو وزنی اور موٹاپے کا شکار صادق آباد کے رہائشی نور حسن کو آرمی کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے علاج کیلئے لاہور منتقل کر دیا گیا،باہر نکالنے کیلئے گھر کا بیرونی دروازہ اور دیوار توڑ نا پڑی







































