جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ووٹ ہار گئے، نوٹ جیت گئے،اپوزیشن ہار کر بھی جیت گئی، حکومت جیت کر بھی ہار گئی‘پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 1  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ووٹ ہار گئے، نوٹ جیت گئے،اپوزیشن ہار کر بھی جیت گئی، حکومت جیت کر بھی ہار گئی۔قمرزمان کائرہ نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر اپنے رد عمل اظہار کرتے ہوئے کہاکہ 14ارکان کی وفاداری بدلنے کے باوجود چیئرمین سینیٹ تحریک عدم اعتماد

میں اکثریت نہیں لے سکے۔چیئرمن سینیٹ کے خلاف 50 ارکان نے اور ان کے حق میں 44 نے ووٹ دئیے، آج جمہوری قوتیں کمزور اور فسطائی طاقتیں مضبوط ہوئی ہیں۔ پارلیمنٹ کے اندر سے جمہوری عمل پر وار کیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ایوان کی اکثریت کا اعتماد کھونے کے بعد چیئرمین سینیٹ کااس عہدے پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…