ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت 39 ہزار سے زائد افراد نے اب تک اثاثے ظاہر کر دیئے،کتنے ارب کا ٹیکس جمع کرلیاگیا؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت 39 ہزار سے زائد افراد نے اب تک اثاثے ظاہر کر دیئے۔ ایف بی آر کے مطابق مزید 35 ہزار سے زیادہ افراد درخواستیں جمع کرا چکے ہیں، اسکیم کے تحت اب تک 35 سے 40 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا۔ایف بی آر کے مطابق… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے تحت 39 ہزار سے زائد افراد نے اب تک اثاثے ظاہر کر دیئے،کتنے ارب کا ٹیکس جمع کرلیاگیا؟ حیرت انگیز انکشاف











































