خیبر پختونخوا حکومت نے بالآخر ہڑتالی ڈاکٹروں کے آگے گھنٹے ٹیک دئیے،مراسلہ ارسال ،کیا اپیل کردی؟جانئے
پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت بالآخر ہڑتالی ڈاکٹروں سے مذاکرات کیلئے تیارہوگئی ہے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو21 مئی کو مذاکرات کیلئے طلب کرلیا ہے ۔ہفتہ کو محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے باضابطہ سرکاری مراسلہ خیبرپختونخوا ڈاکٹرزکونسل کوجاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ ڈاکٹرز تنظیمیں فوری طورپرعوام کے مفاد میں… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے بالآخر ہڑتالی ڈاکٹروں کے آگے گھنٹے ٹیک دئیے،مراسلہ ارسال ،کیا اپیل کردی؟جانئے