بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

گزشتہ (ن )لیگ کے دور میں بیروزگاری میں کمی کا اعتراف پاکستان ایمپلائمنٹ ٹرینڈز کی رپورٹ جاری ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  اپریل‬‮  2019

گزشتہ (ن )لیگ کے دور میں بیروزگاری میں کمی کا اعتراف پاکستان ایمپلائمنٹ ٹرینڈز کی رپورٹ جاری ، حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان ایمپلائمنٹ ٹرینڈز نے سال 2018 کی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں ملک میں بیروزگاری کی شرح میں کمی دیکھنے میں آئی۔رپورٹ کے مطابق ملک میں پانچ سالہ لیگی دورحکومت کے دوران بے روزگاری میں 0.3 فیصد کی معمولی کمی آئی۔ خیبر پختونخواہ اور… Continue 23reading گزشتہ (ن )لیگ کے دور میں بیروزگاری میں کمی کا اعتراف پاکستان ایمپلائمنٹ ٹرینڈز کی رپورٹ جاری ، حیرت انگیز انکشافات

تبدیلی کا نعرہ لیکر اقتدار میں آئے ، تبدیلی لا کر دکھائینگے حکومت کا حصہ نہ ہونے کے باوجود جہانگیر ترین کا بڑ ااعلان

datetime 14  اپریل‬‮  2019

تبدیلی کا نعرہ لیکر اقتدار میں آئے ، تبدیلی لا کر دکھائینگے حکومت کا حصہ نہ ہونے کے باوجود جہانگیر ترین کا بڑ ااعلان

سیالکوٹ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لے کر عوام کے ووٹ کے ذریعے آئے ہیں، ملک میں تبدیلی لے کر آئیں گے،نیب کی ٹیم شہباز شریف کی صاحبزدی کے گھر صرف نوٹس دینے گئی تھی ،(ن)لیگ اور پیپلز پارٹی والے کرپشن چھپانے کیلئے بات… Continue 23reading تبدیلی کا نعرہ لیکر اقتدار میں آئے ، تبدیلی لا کر دکھائینگے حکومت کا حصہ نہ ہونے کے باوجود جہانگیر ترین کا بڑ ااعلان

سوشل میڈیا پر ترجمان پاک فوج کی تصویروں کیساتھ ایسی کون سی پوسٹ شیئر کردی گئی کہ جسے آصف غفور نے دیکھا تو فوراً ایسا پیغام جاری کردیا کہ سب کے دل جیت لئے

datetime 14  اپریل‬‮  2019

سوشل میڈیا پر ترجمان پاک فوج کی تصویروں کیساتھ ایسی کون سی پوسٹ شیئر کردی گئی کہ جسے آصف غفور نے دیکھا تو فوراً ایسا پیغام جاری کردیا کہ سب کے دل جیت لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی دو مختلف تصاویر ہیںاور ساتھ ہی تحریر درج ہے کہ”کوئی تیزاب سے جلتاہے تو کوئی تیل سے جلتا ہے ، پاکستان کا ہر دشمن بوس کے سٹائل سے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ترجمان پاک فوج کی تصویروں کیساتھ ایسی کون سی پوسٹ شیئر کردی گئی کہ جسے آصف غفور نے دیکھا تو فوراً ایسا پیغام جاری کردیا کہ سب کے دل جیت لئے

علمانے اللہ کے بندوں کو آپس میں جوڑنا ہے،وہ فتوی دیں جوحق اور سچ پرمبنی ہو، امام کعبہ کی درخواست

datetime 14  اپریل‬‮  2019

علمانے اللہ کے بندوں کو آپس میں جوڑنا ہے،وہ فتوی دیں جوحق اور سچ پرمبنی ہو، امام کعبہ کی درخواست

اسلام آباد (سی پی پی) امام کعبہ عبد اللہ عواد الجہنی نے پاکستانی مذہبی رہنمائو ں سے ملاقات میں کہا ہے کہ علمانے اللہ کے بندوں کو آپس میں جوڑنا ہے ، آپ لوگوں کو جو بھی فتویٰ دیں حق اور سچ پر مبنی ہونا چاہیے۔سعودی سفارتخانے کے زیر اہتمام اما م کعبہ عبداللہ عواد… Continue 23reading علمانے اللہ کے بندوں کو آپس میں جوڑنا ہے،وہ فتوی دیں جوحق اور سچ پرمبنی ہو، امام کعبہ کی درخواست

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کی تیاریاں، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کی تیاریاں، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)نے سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کی تیاریاں، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

خیبرپختونخوا میں 17 ڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ اگلے مالی سال بجٹ میں شامل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019

خیبرپختونخوا میں 17 ڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ اگلے مالی سال بجٹ میں شامل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

کوہاٹ(این این آئی) صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا کے گیارہ اضلاع میں 17 سمال ڈیمز تعمیر کرنے کا منصوبہ اگلے مالی سال کے بجٹ میں شامل کرکے منظوری کے لئے وفاقی حکومت کو بھیج دیا جس کا ابتدائی تخمینہ تقریباً26 ارب45 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔اس منصوبے کے تحت سب سے زیادہ 10سمال ڈیمز کوہاٹ سمیت… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں 17 ڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ اگلے مالی سال بجٹ میں شامل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پاکستان میں ہر ایک لاکھ میں سے کتنے افراد بینک سے قرض لیتے ہیں؟عالمی بینک کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  اپریل‬‮  2019

پاکستان میں ہر ایک لاکھ میں سے کتنے افراد بینک سے قرض لیتے ہیں؟عالمی بینک کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی)عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بینک سے قرض لینے کا رجحان خطے کے دوسرے ممالک کی نسبت کم ہے۔ ورلڈ بینک کے ڈیٹا میں شامل کمرشل بینکوں کے 2006 سے لے کر 2018 تک ڈیٹا کے تجزیے سے یہ بات سامنے آئی کہ پاکستان میں ہر ایک لاکھ بالغ افراد… Continue 23reading پاکستان میں ہر ایک لاکھ میں سے کتنے افراد بینک سے قرض لیتے ہیں؟عالمی بینک کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

ریلوے کے 27 انجنوں کی مرمت کے نام پر اربوں روپے کا ڈاکہ، من پسند کمپنی کو ٹھیکہ دے کر کنٹریکٹ کی ہیئت بعد میں بدل دی گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2019

ریلوے کے 27 انجنوں کی مرمت کے نام پر اربوں روپے کا ڈاکہ، من پسند کمپنی کو ٹھیکہ دے کر کنٹریکٹ کی ہیئت بعد میں بدل دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان ریلوے انجن کی بحالی کے نام پر 6 ارب 30 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔ وزارت ریلوے اپنی عمر پوری کرنے والے 27 ریلوے انجنوں کو دوبارہ بحال کرکے مال ٹرینوں میں لگانے کا فیصلہ کیا جس کی ابتدائی لاگت کا تخمینہ… Continue 23reading ریلوے کے 27 انجنوں کی مرمت کے نام پر اربوں روپے کا ڈاکہ، من پسند کمپنی کو ٹھیکہ دے کر کنٹریکٹ کی ہیئت بعد میں بدل دی گئی

سال 2020 حکومت کیلئے کڑوا ثابت ہوگا، عمران خان کو تبدیل بھی کیا جاسکتاہے، بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2019

سال 2020 حکومت کیلئے کڑوا ثابت ہوگا، عمران خان کو تبدیل بھی کیا جاسکتاہے، بڑی پیش گوئی کردی گئی

کراچی(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ عمران خان کو تبدیل کیا جائے، اس کی جگہ پی ٹی آئی کا دوسرہ نیا وزیراعظم لایاجائے۔یہ بات انہوں نے کراچی میں اپنی رہائش وسان ہاؤس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔ انہوں… Continue 23reading سال 2020 حکومت کیلئے کڑوا ثابت ہوگا، عمران خان کو تبدیل بھی کیا جاسکتاہے، بڑی پیش گوئی کردی گئی