پشاور میٹرو بی آر ٹی کی تکمیل میں طویل تاخیر،صوبائی حکومت کے صبر کا پیمانہ بالاخر لبریز، بڑا فیصلہ کرلیاگیا
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کے میگا بس منصوبے بی آر ٹی کی تکمیل میں تاخیر پر شدید تنقید کے بعد صوبائی حکومت نے منصوبے کی تکمیل تک تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں ۔ ترجمان بی آر ٹی کے مطابق منصوبے کی تکمیل سے قبل کوئی بھی پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کا ملازم… Continue 23reading پشاور میٹرو بی آر ٹی کی تکمیل میں طویل تاخیر،صوبائی حکومت کے صبر کا پیمانہ بالاخر لبریز، بڑا فیصلہ کرلیاگیا