اہم سیاسی جماعت نے حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عید کے فورًابعد حکومت کے خلاف میدان میں نکلے گی، موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔موجودہ حکومت ایک فراڈ حکومت ہے اس کی تمام پالیسیاں عوام دشمن ہیں۔ اس حکومت نے پاکستان کے عوام کو مہنگائی کے… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت نے حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا