عوام کا تیل اتنا نکل گیا ،ایکسپورٹ بھی ہوسکتا ہے۔۔۔!!! پی ٹی آئی پالیسیوں پرشدید ردعمل
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر بڑھنے سے قرضوں کا حجم بھی بڑھ گیا ہے اورعوام کا تیل اتنا نکل گیا ہے کہ یہ ایکسپورٹ بھی ہوسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر کے اوپر آنے سے قرضوں کا حجم بھی بڑھ… Continue 23reading عوام کا تیل اتنا نکل گیا ،ایکسپورٹ بھی ہوسکتا ہے۔۔۔!!! پی ٹی آئی پالیسیوں پرشدید ردعمل