پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے

datetime 21  مئی‬‮  2019

سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے

لاہور(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس سید جمشید علی شاہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ کل بعد نماز عشا جامع مسجد ای بلاک ماڈل ٹائو ن لاہور میں ادا کی جائے گی ۔

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار،سنسنی خیز انکشافات

datetime 21  مئی‬‮  2019

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار،سنسنی خیز انکشافات

کراچی(آن لائن)سی ٹی ڈی نے شہر قائد میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلرز میں عاقب گولڈن اور عامر بھیا شامل ہیں، ملزم عاقب گولڈن لینڈ گریبنک، ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردوں کو اسلحہ فراہم کرنے میں ملوث ہے… Continue 23reading ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار،سنسنی خیز انکشافات

طالبہ کو درخت سے الٹا لٹکا کر تشدد، بچی چیختی، چلاتی رہی ،ٹیچرزکو رحم نہ آیا،مار پیٹ کا سلسلہ جاری رکھا،ویڈیو وائرل

datetime 21  مئی‬‮  2019

طالبہ کو درخت سے الٹا لٹکا کر تشدد، بچی چیختی، چلاتی رہی ،ٹیچرزکو رحم نہ آیا،مار پیٹ کا سلسلہ جاری رکھا،ویڈیو وائرل

شرقپور (این این آئی)شرقپور شریف میں ٹیچرز نے تیسری جماعت کی طالبہ کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد پولیس نے دونوں ٹیچرز کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سابق یاد نہ کر نے پرشرقپور شریف میں سکول ٹیچرز نے تیسری جماعت کی طالبہ پر رحم نہ… Continue 23reading طالبہ کو درخت سے الٹا لٹکا کر تشدد، بچی چیختی، چلاتی رہی ،ٹیچرزکو رحم نہ آیا،مار پیٹ کا سلسلہ جاری رکھا،ویڈیو وائرل

آلودگی کے خاتمے کیلئے نئے گھروں میں 2درخت لگانا لازمی قرار ،عمل نہ کرنیوالی ہائوسنگ سوسائٹیزکے مالکان کیخلاف یہ کام کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ نے شاندار حکم جاری کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

آلودگی کے خاتمے کیلئے نئے گھروں میں 2درخت لگانا لازمی قرار ،عمل نہ کرنیوالی ہائوسنگ سوسائٹیزکے مالکان کیخلاف یہ کام کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ نے شاندار حکم جاری کردیا

لاہور(سی پی پی )لاہورہائیکورٹ نے آلودگی کے خاتمے کیلئے بڑافیصلہ سنادیا ،عدالت نے نئے گھروں میں 2 درخت لگانالازمی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آلودگی کے حوالے سے درخواست پر سماعت ہوئی ،جسٹس جواد حسن نے درخواست کی سماعت کی ، عدالت نے دلائل سننے کے بعد آلودگی کے خاتمے کیلئے بڑا… Continue 23reading آلودگی کے خاتمے کیلئے نئے گھروں میں 2درخت لگانا لازمی قرار ،عمل نہ کرنیوالی ہائوسنگ سوسائٹیزکے مالکان کیخلاف یہ کام کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ نے شاندار حکم جاری کردیا

قمر زمان کائرہ بیٹے کی اچانک وفات پر صدمے سے نڈھال قل والے دن شدید گرمی میں کیا کرتے رہے اور اب کس حال میں ہیں؟ تعزیت کیلئے جانے والوں نے آنکھوں دیکھا حال بتا کر سب کو آبدیدہ کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

قمر زمان کائرہ بیٹے کی اچانک وفات پر صدمے سے نڈھال قل والے دن شدید گرمی میں کیا کرتے رہے اور اب کس حال میں ہیں؟ تعزیت کیلئے جانے والوں نے آنکھوں دیکھا حال بتا کر سب کو آبدیدہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی رہنما قمر الزمان کائرہ کےبیٹے اور ان کے دوست کے قلوں میں شرکت کیلئے صحافی مبشر لقمان بھی لالہ موسیٰ گئے،اسی حوالے سے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اسامہ کائرہ کی قل خوانی پر گیا تو میں نے دیکھا کہ وہ بار بار لوگوں کو دروازے… Continue 23reading قمر زمان کائرہ بیٹے کی اچانک وفات پر صدمے سے نڈھال قل والے دن شدید گرمی میں کیا کرتے رہے اور اب کس حال میں ہیں؟ تعزیت کیلئے جانے والوں نے آنکھوں دیکھا حال بتا کر سب کو آبدیدہ کردیا

داتا دربار حملے کی تحقیقات میں بڑی کامیابی حاصل،خودکش حملہ آور اور سہولت کار کون نکلے؟نام سامنے آگئے

datetime 21  مئی‬‮  2019

داتا دربار حملے کی تحقیقات میں بڑی کامیابی حاصل،خودکش حملہ آور اور سہولت کار کون نکلے؟نام سامنے آگئے

لاہور(سی پی پی )داتا دربار خودکش حملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے دھماکے کے سہولت کار محسن خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔محسن خان کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے۔خود کش حملہ آور کی شناخت صدیق اللہ مہمند کے نام سے ہوئی۔خودکش حملہ آور صدیق… Continue 23reading داتا دربار حملے کی تحقیقات میں بڑی کامیابی حاصل،خودکش حملہ آور اور سہولت کار کون نکلے؟نام سامنے آگئے

عید الفطرکس تاریخ کو ہوگی؟حکومت نے 15دن پہلے ہی اعلان کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

عید الفطرکس تاریخ کو ہوگی؟حکومت نے 15دن پہلے ہی اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قمری کیلنڈر مکمل کر لیا گیا ہے جس کے مطابق عید الفطر 5 جون ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ قمری کیلنڈر تیار کرلیا گیا ہے جس کے مطابق امسال 29 روزے ہوں گے اور… Continue 23reading عید الفطرکس تاریخ کو ہوگی؟حکومت نے 15دن پہلے ہی اعلان کردیا

موجود صورتحال میں ڈالر خریدنا ملک سے بے وفائی اورگنا ہ ہے،مفتی تقی عثمانی

datetime 21  مئی‬‮  2019

موجود صورتحال میں ڈالر خریدنا ملک سے بے وفائی اورگنا ہ ہے،مفتی تقی عثمانی

کراچی ( آن لائن)مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں نفع کمانے کیلئے ڈالر خریدنا ملک کیساتھ بے وفائی اور ذخیرہ اندوزی کی بنا پر گناہ ہے۔ایک بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ موجودہ صورت حال میں نفع کمانے کے لیے ڈالر خریدنا ملک کے ساتھ بے وفائی اور ذخیرہ… Continue 23reading موجود صورتحال میں ڈالر خریدنا ملک سے بے وفائی اورگنا ہ ہے،مفتی تقی عثمانی

اندرونی و بیرونی طاقتیں عمران خان کی حکومت ناکام بنانے میں ملوث یہ پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کیوں نہیں دیکھنا چاہتے ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 21  مئی‬‮  2019

اندرونی و بیرونی طاقتیں عمران خان کی حکومت ناکام بنانے میں ملوث یہ پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کیوں نہیں دیکھنا چاہتے ؟پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں معروف صحافی صابر شاکر کا حکومت کی ناکامی اور خراب معاشی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی  کی حکومت کو آپ یوں سمجھو کہ رضیہ غنڈوں میں پھنسی ہے۔عمران خان کی حکومت کو ناکام بنانے میں بین الاقوامی قوتیں بھی شامل ہیں۔اسد عمر… Continue 23reading اندرونی و بیرونی طاقتیں عمران خان کی حکومت ناکام بنانے میں ملوث یہ پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کیوں نہیں دیکھنا چاہتے ؟پڑھئے تفصیلات