وزیراعلی عثمان بزدارکا رات گئے بغیر پروٹوکول گاڑی خود چلا کر کہاں پہنچ گئے ، عوام داد دینے پر مجبور ہو گئی
لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے رات گئے بغیر پروٹوکول شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔وزیراعلی پنجاب نے خود گاڑی چلائی اور گلبرگ، منی مارکیٹ، لبرٹی چوک، برکت مارکیٹ، جیل روڈ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔وزیراعلی نے شہر میں صفائی کے انتظامات، سٹریٹ لائٹس اور ٹریفک نظام کا جائزہ لیا۔وزیراعلی… Continue 23reading وزیراعلی عثمان بزدارکا رات گئے بغیر پروٹوکول گاڑی خود چلا کر کہاں پہنچ گئے ، عوام داد دینے پر مجبور ہو گئی







































