جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کے بعدمری میں نئی وارداتیں شروع،سڑک بلاک کر کے متعددگاڑیوں کے مسافروں کو لوٹ لیا

datetime 4  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن) ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں اور مقامی افراد کی حفاظت کے لئے ڈولفن فورس کی تعیناتی کے باوجود مری کے علاقے کشمیری بازار کے قریب ڈکیتی کی دلیرانہ واردات میں 3مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روکی گئی شہزور گاڑی کے ذریعے سڑک بلاک کر کے متعددگاڑیوں کے مسافروں کو لوٹ لیا

مری پولیس کئی گھنٹے تاخیر سے موقع واردات پرپہنچی مقامی افراد کے مطابق میں استعمال ہونے والی گاڑی کا رہائشی ہے کی ملکیت ہے جس کو ندیم ڈرائیور مولیا بکوٹ فرنیچر اتار کر واپس آرہا تھا کہ ڈنہ روڈ پر3مسلح ڈاکوؤں نے اسکو گن پوائنٹ پر گاڑی سمیت اغوا کیا اور ڈنہ کے قریب گاڑی سڑک پر لگا کر گاڑیوں میں موجود افراد سے نقدی اورموبائل فون سمیت قیمتی اشیا چھین لیں ڈرائیور کے مطابق مقامی افراد موقع پر پہنچے تو تینوں ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے جبکہ مقامی لوگ مجھے بھی ڈاکو سمجھ کر حملہ آور ہونے لگے تو وہ بھی جان بچا کر وہاں سے بھاگ نکلا اور گاڑی کے ما لک کو اطلاع دی تاہم گاڑی کے مالک محمد یعقو ب سکنہ کہاری لورہ نے رات 3بجے کے قریب ڈرائیورکو مری پو لیس کے حوالے کر دیا گاڑی کے مالک کا کہنا ہے کہ میں نے پولیس کو کہا ہے کہ اس سے تفتیش کریں اور حقائق کے مطابق فیصلہ کریں متاثرین و اہلیان علاقہ کے مطابق اے ایس پی مری اور ایس ایچ او پہلے ہی چھٹی پر ہیں۔  ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں اور مقامی افراد کی حفاظت کے لئے ڈولفن فورس کی تعیناتی کے باوجود مری کے علاقے کشمیری بازار کے قریب ڈکیتی کی دلیرانہ واردات میں 3مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روکی گئی شہزور گاڑی کے ذریعے سڑک بلاک کر کے متعددگاڑیوں کے مسافروں کو لوٹ لیا مری پولیس کئی گھنٹے تاخیر سے موقع واردات پرپہنچی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…