اوبر اورکریم ٹیکسی سروس کو”پابند“ کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،احکامات جاری
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے اوبراور کریم ٹیکسی سروس کے خلاف دائر درخواست پر ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو ٹیکسی سروس کے حوالے سے قواعد و ضوابط بنانے کا حکم دیدیا۔لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید شیخ نے شہری محمد آفتاب کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم پر 15میں سے صرف 3فریقین کے جواب… Continue 23reading اوبر اورکریم ٹیکسی سروس کو”پابند“ کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا،احکامات جاری