مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم پر ن لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،وینا ملک کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم، اداکارہ وینا ملک کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں درخواست دائر کر دی گئی۔ منگل کو وینا ملک کے خلاف درخواست مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور نے دائر کی۔وفاقی تحقیقاتی… Continue 23reading مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم پر ن لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،وینا ملک کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیا







































