پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

”بیٹھے ہیں ہم بس تہیہ طوفاں کیے ہوئے“پیچھے نہیں ہٹوں گا،میرا بیانیہ گھر گھر پہنچا دو،نواز شریف نے معنی خیز پیغام جاری کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2019

”بیٹھے ہیں ہم بس تہیہ طوفاں کیے ہوئے“پیچھے نہیں ہٹوں گا،میرا بیانیہ گھر گھر پہنچا دو،نواز شریف نے معنی خیز پیغام جاری کردیا

لاہور(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پیچھے ہٹنے والا نہیں میرے بیانیہ کو گلی گلی اور گھر گھر پہنچا دو،مشکل گھڑی میں ساتھ دینے والے کارکن میرا اثاثہ ہیں،پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کیلئے اب کوئی جگہ نہیں،معلوم نہیں کس جرم میں آج جیل میں… Continue 23reading ”بیٹھے ہیں ہم بس تہیہ طوفاں کیے ہوئے“پیچھے نہیں ہٹوں گا،میرا بیانیہ گھر گھر پہنچا دو،نواز شریف نے معنی خیز پیغام جاری کردیا

جاوید ہاشمی موٹر بائیک پر کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے،جیسے ہسپتال خیرات سے چلتے ہیں ویسے ملک نہیں نہیں چلتا،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2019

جاوید ہاشمی موٹر بائیک پر کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے،جیسے ہسپتال خیرات سے چلتے ہیں ویسے ملک نہیں نہیں چلتا،بڑا دعویٰ کردیا

لاہور (آن لائن) جاوید ہاشمی موٹر بائیک پر کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے، ان کا کہنا تھا کہ پٹرول اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ اب موٹر سائیکل ہی مناسب ہے۔موجودہ حکومت کو گرانے کے حق میں نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان خود ہی تھک کر بھاگ جائیں گے۔ منصوبہ بندی کے وقت… Continue 23reading جاوید ہاشمی موٹر بائیک پر کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے،جیسے ہسپتال خیرات سے چلتے ہیں ویسے ملک نہیں نہیں چلتا،بڑا دعویٰ کردیا

نواز شریف سے جیل میں خاندان کے افراد او رپارٹی رہنماؤں کی ملاقات، رانا ثنا اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2019

نواز شریف سے جیل میں خاندان کے افراد او رپارٹی رہنماؤں کی ملاقات، رانا ثنا اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں شریف خاندان کے افراد او رپارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی، پارٹی رہنماؤں کی جانب سے نواز شریف کو پیپلزپارٹی کے افطار ڈنر میں اپوزیشن کے درمیان زیر بحث آنے والے نکات اور مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں ہونے… Continue 23reading نواز شریف سے جیل میں خاندان کے افراد او رپارٹی رہنماؤں کی ملاقات، رانا ثنا اللہ کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

شاہ محمو دکی بھارتی وزیرخارجہ سشماسے ملاقات، کانگریس کی مودی پر تنقید،حکمران جماعت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 23  مئی‬‮  2019

شاہ محمو دکی بھارتی وزیرخارجہ سشماسے ملاقات، کانگریس کی مودی پر تنقید،حکمران جماعت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

نئی دہلی (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بشکیک میں بھارتی ہم منصب سشما سوراج کی غیر رسمی ملاقات پر کانگریس نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ۔ انتخابات ختم،ووٹ لے لیے،پلوامہ ماضی کاقصہ بنادیاگیاادھرکانگریس کی تنقید پر بھارتی دفترخارجہ نے کہاہے کہ پاک بھارت وزرائے خارجہ کی باقاعدہ ملاقات نہیں… Continue 23reading شاہ محمو دکی بھارتی وزیرخارجہ سشماسے ملاقات، کانگریس کی مودی پر تنقید،حکمران جماعت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالرز کی واپسی کا سفر جاری،قیمت میں مزید کمی، جمع کرنے والے پریشانی کا شکار، سونامزید سستاہوگیا

datetime 23  مئی‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں ڈالرز کی واپسی کا سفر جاری،قیمت میں مزید کمی، جمع کرنے والے پریشانی کا شکار، سونامزید سستاہوگیا

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں 45پیسے اورقیمت فروخت میں 35پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں 20 اور قیمت فروخت میں 50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالرز کی واپسی کا سفر جاری،قیمت میں مزید کمی، جمع کرنے والے پریشانی کا شکار، سونامزید سستاہوگیا

فرشتہ قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز، لواحقین کے بیانات قلمبند،افسوسناک انکشافات

datetime 23  مئی‬‮  2019

فرشتہ قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز، لواحقین کے بیانات قلمبند،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے مضافاتی علاقے میں مبینہ ریپ کے بعد قتل کی جانے والی معصوم فرشتہ کے کیس کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے۔مذکورہ کیس سے متعلق ضلعی مجسٹریٹ نے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیتے ہوئے احکامات جاری کیے تھے، تاہم اب اس کی عدالتی تحقیقات… Continue 23reading فرشتہ قتل کیس کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز، لواحقین کے بیانات قلمبند،افسوسناک انکشافات

عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟انتہائی تشویشناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 23  مئی‬‮  2019

عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟انتہائی تشویشناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

اسلام آباد (این این آئی)یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 50 پیسے اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں… Continue 23reading عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا،یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟انتہائی تشویشناک تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

یہ لوگ پشتون نہیں، افغانیوں سے جان چھڑاؤ، ملک بچاؤ، پاکستان میں بڑے پیمانے پر مہم شروع ہو گئی

datetime 23  مئی‬‮  2019

یہ لوگ پشتون نہیں، افغانیوں سے جان چھڑاؤ، ملک بچاؤ، پاکستان میں بڑے پیمانے پر مہم شروع ہو گئی

پشاور (نیوز ڈیسک) یہ لوگ پشتون نہیں، افغانیوں سے جان چھڑاؤ، ملک بچاؤ، پاکستان میں افغانیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم کا آغاز ہو گیا۔ پاکستانی عوام نے دس سالہ فرشتہ کے قتل کیس پر حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کو ناکام بنا دیا اور اسی کے تحت افغان شہریوں… Continue 23reading یہ لوگ پشتون نہیں، افغانیوں سے جان چھڑاؤ، ملک بچاؤ، پاکستان میں بڑے پیمانے پر مہم شروع ہو گئی

پی ٹی ایم ایکٹویسٹ گلالئی اسماعیل کے خلاف ایک اور مقدمہ درج،انتہائی سنگین الزامات عائد

datetime 23  مئی‬‮  2019

پی ٹی ایم ایکٹویسٹ گلالئی اسماعیل کے خلاف ایک اور مقدمہ درج،انتہائی سنگین الزامات عائد

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی ایم کی گلالئی اسماعیل کے خلاف درج ایف آیی آر میں کہا گیا ہے کہ تھانہ شہزاد ٹاون کی حدود میں 10سالہ معصوم بچی فرشتہ کے ساتھ اندوہناک واقعہ پیش آیا، لوگوں نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کیا تو لوگوں کے جذبات کو دیکھ کر پی… Continue 23reading پی ٹی ایم ایکٹویسٹ گلالئی اسماعیل کے خلاف ایک اور مقدمہ درج،انتہائی سنگین الزامات عائد