بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

بھارتی حکومت  کا پاکستان سے اپنی زمین کا قبضہ چھڑانے پر اظہار تشکر،بدھ کی رات پاکستانی حکام سے مدد طلب کی گئی تھی

datetime 7  جولائی  2019 |

کراچی(این این آئی)بھارتی حکومت  کا پاکستان سے اپنی زمین کا قبضہ چھڑانے پر اظہار تشکر،بدھ کی رات پاکستانی حکام سے مدد طلب کی گئی تھی، تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے کراچی میں لینڈ مافیا کے قبضے سے بھارتی ہائی کمیشن کی زمین چھڑانے پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں لینڈ مافیا نے

بھارتی ہائی کمیشن کی زمین پر قبضے کی کوشش کی تھی، جس پر بھارتی حکومت نے بدھ کی رات پاکستانی حکام کو آگاہ کیا،جس پر سندھ رینجرز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زمین کا قبضہ چھڑایا۔ذرائع کے مطابق کامیاب کارروائی پر بھارتی حکومت نے نئی دہلی اور اسلام آباد میں باضابطہ طور پر پاکستانی حکام کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…