کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کو پہلے گاڑی کے پہیوں کے ساتھ چوراہوں میں گھمایا جائے پھر پھانسی دی جائے، وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کو پہلے گاڑی کے پہیوں کے ساتھ چوراہوں میں گھمایا جائے پھر انہیں پھانسی دے دی جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ملکی خزانہ لوٹنے والے 5 ہزار آدمیوں کو… Continue 23reading کرپشن اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کو پہلے گاڑی کے پہیوں کے ساتھ چوراہوں میں گھمایا جائے پھر پھانسی دی جائے، وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے بڑا مطالبہ کردیا







































