بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

چار بڑی وجوہات اسد عمر کے استعفے اور کابینہ میں رد و بدل کا سبب بنیں،فواد چودھری کو ہٹانے کا فیصلہ ایک ماہ پہلے ہی کرلیاگیاتھا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  اپریل‬‮  2019

چار بڑی وجوہات اسد عمر کے استعفے اور کابینہ میں رد و بدل کا سبب بنیں،فواد چودھری کو ہٹانے کا فیصلہ ایک ماہ پہلے ہی کرلیاگیاتھا، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) محکمانہ کارکردگی، خفیہ رپورٹس، مانیٹرنگ اور عوامی رائے اسد عمر کے استعفے اور کابینہ میں رد و بدل کا سبب بنی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا کہ بعض وزراء کی کارکردگی پر وزیر اعظم عمران خان سخت نالاں تھے اور انہوں نے گزشتہ ماہ… Continue 23reading چار بڑی وجوہات اسد عمر کے استعفے اور کابینہ میں رد و بدل کا سبب بنیں،فواد چودھری کو ہٹانے کا فیصلہ ایک ماہ پہلے ہی کرلیاگیاتھا، حیرت انگیز انکشافات

نوازشریف اورمریم نواز کے خلاف ایک اور کیس سامنے آگیا ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  اپریل‬‮  2019

نوازشریف اورمریم نواز کے خلاف ایک اور کیس سامنے آگیا ،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کے خلاف نیب راولپنڈی کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب ذرائع نے بتایا کہ سابق حکمران خاندان کے خلاف سرکاری گاڑیوں کے غلط استعمال کی… Continue 23reading نوازشریف اورمریم نواز کے خلاف ایک اور کیس سامنے آگیا ،حیرت انگیز انکشافات

جعلی اکاؤنٹس سکینڈل، آصف زرداری کا ایک اور قریبی ساتھی گرفتار کر لیا گیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019

جعلی اکاؤنٹس سکینڈل، آصف زرداری کا ایک اور قریبی ساتھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(اے این این )جعلی اکاؤنٹس سکینڈل کے پارک لین کیس میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں آصف زرداری کی فرنٹ کمپنی کے جی ایم کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سلیم فیصل کا تیرہ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔دوران سماعت نیب نے موقف اپنایا کہ جعلی اکانٹس کیس… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس سکینڈل، آصف زرداری کا ایک اور قریبی ساتھی گرفتار کر لیا گیا

منتخب وزیراعظم کی 47 رکنی کابینہ میںکن 16 غیر منتخب نمائندوں کو شامل کر لیا گیا ، نام سامنے آگئے

datetime 19  اپریل‬‮  2019

منتخب وزیراعظم کی 47 رکنی کابینہ میںکن 16 غیر منتخب نمائندوں کو شامل کر لیا گیا ، نام سامنے آگئے

اسلام آباد(اے این این )وزیراعظم عمران خان کی 47 رکنی وفاقی کابینہ میں غیر منتخب ارکان کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی۔ گزشتہ روز وزارتوں میں ہونے والی ردوبدل کے نتیجے میں 4 منتخب ارکان اسمبلی کی جگہ 3 ٹیکنوکریٹس نے سنبھال لی۔ وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے ٹیکنوکریٹس میں عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر… Continue 23reading منتخب وزیراعظم کی 47 رکنی کابینہ میںکن 16 غیر منتخب نمائندوں کو شامل کر لیا گیا ، نام سامنے آگئے

علامہ اقبال نے ہمیں خودی کا فلسفہ دیا،نہ جھکنا ہے نہ بکنا ہے، زرتاج گل

datetime 19  اپریل‬‮  2019

علامہ اقبال نے ہمیں خودی کا فلسفہ دیا،نہ جھکنا ہے نہ بکنا ہے، زرتاج گل

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہاہے کہ علامہ اقبال نے ہمیں خودی کا فلسفہ دیا،نہ جھکنا ہے نہ بکنا ہے، کرپٹ لوگوں کیلئے یہاں کوئی جگہ نہیں، مجھ جیسے لوگوں کو اپنی ثقافت اجاگر کرنیکی ضرورت ہے۔ جمعہ کولوک ورثہ میوزیم میں قومی ٹیکسٹائل نمائش کا اہتمام… Continue 23reading علامہ اقبال نے ہمیں خودی کا فلسفہ دیا،نہ جھکنا ہے نہ بکنا ہے، زرتاج گل

اوپننگ کس نے کر نی ہے اور مڈل آرڈر پر کس نے آنا ہے یہ کپتان طے کرتا ہے ،بابر اعوان

datetime 19  اپریل‬‮  2019

اوپننگ کس نے کر نی ہے اور مڈل آرڈر پر کس نے آنا ہے یہ کپتان طے کرتا ہے ،بابر اعوان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ اوپننگ کس نے کر نی ہے اور مڈل آرڈر پر کس نے آنا ہے یہ کپتان طے کرتا ہے ۔جمعہ کو بابر اعوان نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کس نے اوپنر آنا ہے اور… Continue 23reading اوپننگ کس نے کر نی ہے اور مڈل آرڈر پر کس نے آنا ہے یہ کپتان طے کرتا ہے ،بابر اعوان

اعتماد سازی کا عہد دفن،بھارت نے آر پار تجارت ختم کر دی،حکم نامہ جاری

datetime 19  اپریل‬‮  2019

اعتماد سازی کا عہد دفن،بھارت نے آر پار تجارت ختم کر دی،حکم نامہ جاری

نئی دہلی (اے این این ) بھارت کی مرکزی وزارت داخلہ نے سلام آباداوڑی اور چکاں دا باغ پونچھ سے آر پار تجارت کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے، جسکا اطلاق فوری طور پر 19اپریل سے ہوگیا ہے ۔مرکزی وزارت داخلہ کے کشمیر امورات کی خاتون ڈائریکٹر مس سلیکھا کے دستخط سے جاری احکامات… Continue 23reading اعتماد سازی کا عہد دفن،بھارت نے آر پار تجارت ختم کر دی،حکم نامہ جاری

اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ اچانک کیوں کیا ؟ معروف صحافی و تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے اندر کی کہانی بتادی

datetime 19  اپریل‬‮  2019

اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ اچانک کیوں کیا ؟ معروف صحافی و تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے اندر کی کہانی بتادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے اسد عمر کے استعفیٰ پر خاموشی توڑ دی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مبشر لقمان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ بجٹ کے بعد مئی یا جون میں کچھ وفاقی… Continue 23reading اسد عمر نے وزارت چھوڑنے کا فیصلہ اچانک کیوں کیا ؟ معروف صحافی و تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے اندر کی کہانی بتادی

پاکستانیوں کیلئے اب تک کی شاندار خوشخبری پاکستان میں معدنی کنویں سے تیل دریافت ہوگیا، اعلامیہ جاری

datetime 19  اپریل‬‮  2019

پاکستانیوں کیلئے اب تک کی شاندار خوشخبری پاکستان میں معدنی کنویں سے تیل دریافت ہوگیا، اعلامیہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ایک معدفی کنویں سے تیل دریافت کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ماڑی پیٹرولیم لمیٹڈ کمپنی نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق غوری بلاک کے ڈھاریاںون سے معدنی کنویں سے تیل کی دریافت کر لی گئی ہے ۔ ڈھاریاں1 سے نکلنے والتے خام تیل کے ذخائر… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے اب تک کی شاندار خوشخبری پاکستان میں معدنی کنویں سے تیل دریافت ہوگیا، اعلامیہ جاری