فیصل واوڈا نے کرپشن کر کے اپنے ملازم کے نام پر جائیداد بنائی، شیر نواز کے نام پر 46 کروڑ کی منی لانڈرنگ،سنسنی خیز انکشافات، سنگین دعوے کردیئے گئے
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کرپشن کر کے اپنے ملازم کے نام پر جائیداد بنائی،شیر نواز کے نام پر 46 کروڑ کی منی لانڈرنگ ہوئی، وزیر اعظم اور شبر زیدی بتائیں شیر نواز خان کون ہیں؟ حکومت کرپٹ ٹولہ ہے ان… Continue 23reading فیصل واوڈا نے کرپشن کر کے اپنے ملازم کے نام پر جائیداد بنائی، شیر نواز کے نام پر 46 کروڑ کی منی لانڈرنگ،سنسنی خیز انکشافات، سنگین دعوے کردیئے گئے