پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

رانا مشہود کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 10  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب سپورٹس فیسٹیول کرپشن معاملے میں مسلم لیگ ن کے رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے،

چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کردیئے ،لیگی رہنما رانا مشہود کے وارنٹ پنجاب سپورٹس بورڈ میں مبینہ گھپلوں پر جاری کئے گئے ،لیگی رہنما کے وارنٹ گرفتاری نیب لاہور کے حوالے کر دیئے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…