سینیٹ میں ضمیر فروشی کا فائدہ حکومت نہیں بلکہ کس کو ہوگا؟اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمدبلور نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ سینیٹ میں ہونے والی بدترین ہارس ٹریڈنگ کے بعد سر تا پا کرپشن میں لت پت حکمرانوں کو اب کرپشن کے خلاف بات کرنے سے گریز کرنا چاہئے، رات دن کرپشن کے خلاف راگ الاپنے والوں کو اپنا بیانیہ… Continue 23reading سینیٹ میں ضمیر فروشی کا فائدہ حکومت نہیں بلکہ کس کو ہوگا؟اے این پی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمدبلور نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا











































